رسمِ غلامی ہم کو عادت ہے جُھک کے رہنے کی صدقِ دل سے خراج دیتے ہیں ایک گرتا ہے منہ کے بَل جونہی دُوسرا ہم تراش لیتے ہیں شاعر: نوید رزاق بٹ Leia menos