O slideshow foi denunciado.
Utilizamos seu perfil e dados de atividades no LinkedIn para personalizar e exibir anúncios mais relevantes. Altere suas preferências de anúncios quando desejar.
عربی گرامر کے لحاظسے کس ی بھی اسم کے متعلق مکمل معلومات حاصل کر نے کے 
لیئے مندرجہ ذیل چار باتوں کا علم ہوناضروری ہے۔ 
۱۔ ...
مؤنثاور مذکر حقیقی 
:[REAL (Masculine & Feminine)] 
نر اور مادہ( کا تصور موجود ہو تو نر ( (Pair) جس لفظ میں جوڑے 
سے تعلق ...
اسم مؤنث 
اسم مذکر
مؤنثاور مذکر قیاس ی 
جس اسمیں نر اور مادہ :Formal Masculine & Feminine 
کا تصور موجود نہ ہو اس کے متعلق پہچان یوں کی جاتی ...
مذکر قیاس ی کی مثالیں: 
جِدَارٌٌ كِتَابٌٌ قَ لَمٌٌ صِرَاطٌٌ 
مَسْجٌِدٌٌ بَ يْتٌٌ كُرْسٌِیٌٌّ نَ هْرٌٌ 
مؤنثقیاس ی کی مثالی...
مؤنثاور مذکر سماعی 
کچھ اسماء ایسے :Exceptional Masculine & Feminine 
ہیں جن کے آخر میں گول تاء ]ۃ[ نہیں ہوتی اس کے باوجود...
مؤنثسماعی کی مثالیں: 
سَََاءٌٌ حَرْبٌٌ شََْسٌٌ نَارٌٌ نَ فٌْسٌٌ 
عَ صٌا سَبٌِيْلٌٌ رِيْحٌٌ اَرْضٌٌ دَارٌٌ 
بَ ئْ رٌٌٌ دَلْ...
جسم کے اعضاء میں سے وہ اعضاء جو تعداد میں دو ( 2) دو ( 2) ہیں۔ .ii 
ا 
مثلا: يَدٌٌ عَيٌٌْ قَدَمٌٌ رِجَلٌٌ سٌَا اٌٌٌُذْنٌٌ ...
مذکر سماعی کی مثالیں: 
خَلِيْ فَةٌٌ اور عَ لَّمَةٌٌ میں گول تاء]ۃ[ موجودہےاسکے باوجود یہ مذکر .i 
استعمال ہو تے ہیں۔ 
جسم ...
سوال: مندرجہ ذیل اسماء میں سے مذکر اور مؤنث کو علیحدہ علیحدہ 
کریں ! 
اَلْمٌَلَكٌُ اَلْمٌَلِكٌُ اَلل حٌْمٌُ رَحٌَْةٌٌ اَلل...
سوال: جنسسے کیا مرادہے؟ 
سوال: مؤنث کی کتنی اقسام ہیں ؟ ہر قسم کے لئے ایک 
ایکمثال دیں؟
سوال: مندرجہ ذیل اسماء مؤنث کا کون س ی قسم سے تعلق ہے؟ 
حقیقی ، قیاس ی یا سماعی؟ 
اُمٌٌّ بَ قَرٌٌ سَاعٌَةٌٌ مِرْوٌَحَةٌٌ م...
سوال: مندرجہ ذیل اسماءمیں مذکر اور مؤنثکی نشان دہ ی کریں ! 
رَحٌَْةٌٌ اَلْبٌَحٌْرٌُ اُخْتٌٌ اخٌٌَ جِدَارٌٌ 
اَلن فٌٌْسٌُ ك...
Chapter 2
Chapter 2
Chapter 2
Próximos SlideShares
Carregando em…5
×

Chapter 2

208 visualizações

Publicada em

Asan Quran Arabic Grammar Course

Publicada em: Educação
  • Seja o primeiro a comentar

Chapter 2

  1. 1. عربی گرامر کے لحاظسے کس ی بھی اسم کے متعلق مکمل معلومات حاصل کر نے کے لیئے مندرجہ ذیل چار باتوں کا علم ہوناضروری ہے۔ ۱۔ جنس ۲۔ عدد ۳۔ وسعت ۴۔ اعرابی احا سلمتکے متعلق معلومات نمبر ۱ جنس ](Masculine and Feminine) ) ])مذکر اور مؤ نث جنس:اسم کے متعلق یہ جاننا کہ وہ اسم مذکرہےیا مؤنثجنسکہلاتاہے۔ عربی زبان میں مذکر و مؤنثکی تین تین اقسام ہیں۔ نوٹ: اسم جنسکے قواعد کا نام عربی گرامر میں مؤنثسے رکھا گیاہے۔
  2. 2. مؤنثاور مذکر حقیقی :[REAL (Masculine & Feminine)] نر اور مادہ( کا تصور موجود ہو تو نر ( (Pair) جس لفظ میں جوڑے سے تعلق رکھنے (Female) سے تعلق رکھنے والا اسم مذکر اور مادہ (Male) والا اسم مؤنثہوگا۔ ا مثلا: اُمٌّ، اُخْتٌ، بَ قَرّ، جَامُوْسٌٌ وغیرہ کو مؤنث حقیقی اور ان کے مد مقابل جنسکو مذکر حقیقی کہا جائے گا۔
  3. 3. اسم مؤنث اسم مذکر
  4. 4. مؤنثاور مذکر قیاس ی جس اسمیں نر اور مادہ :Formal Masculine & Feminine کا تصور موجود نہ ہو اس کے متعلق پہچان یوں کی جاتی ہے کہ جس لفظ کے آخر میں گول تاء ]ۃ[ ہو ، اسے مؤنثقیاس ی اور جسلفظکے آخر میں گول تاء]ۃ[ ُ ا مذکر قیاس ی کہا جائے گا۔ نہ ہو سے
  5. 5. مذکر قیاس ی کی مثالیں: جِدَارٌٌ كِتَابٌٌ قَ لَمٌٌ صِرَاطٌٌ مَسْجٌِدٌٌ بَ يْتٌٌ كُرْسٌِیٌٌّ نَ هْرٌٌ مؤنثقیاس ی کی مثالیں: سَاعٌَةٌٌ مِرْوٌَحَةٌٌ شَجٌَرَةٌٌ جَن ةٌٌ آيَةٌٌ
  6. 6. مؤنثاور مذکر سماعی کچھ اسماء ایسے :Exceptional Masculine & Feminine ہیں جن کے آخر میں گول تاء ]ۃ[ نہیں ہوتی اس کے باوجود وہ مؤنث استعمال ہو تے ہیں ایس ی مؤنث کو مؤن ث سماعی کہا جاتاہے۔)قاعدے کے مطابق تو وہ مؤنث نہیں لیکن اہل زبان نے انہیں مؤنث استعمال کیا ہے(۔ اس ی طرح کچھ اسماء ایسے ہیں جن کے آخر میں گول تاء]ۃ[ ہوتی ہء لیکن وہ مذکر استعمال ہو تے ہیں۔ ایسے اسماء کو مذکر سماعی کہتے ہیں۔
  7. 7. مؤنثسماعی کی مثالیں: سَََاءٌٌ حَرْبٌٌ شََْسٌٌ نَارٌٌ نَ فٌْسٌٌ عَ صٌا سَبٌِيْلٌٌ رِيْحٌٌ اَرْضٌٌ دَارٌٌ بَ ئْ رٌٌٌ دَلْوٌٌ خََْرٌٌ كَاْسٌٌ جَهٌَن مٌُ رُؤْي ا یہ تمام اسماء قرآن مجید میں استعمال ہو ئے ہیں۔ i
  8. 8. جسم کے اعضاء میں سے وہ اعضاء جو تعداد میں دو ( 2) دو ( 2) ہیں۔ .ii ا مثلا: يَدٌٌ عَيٌٌْ قَدَمٌٌ رِجَلٌٌ سٌَا اٌٌٌُذْنٌٌ خَدٌٌّ شہروں اور ملکوں کے نام۔ .iii ا مثلا: مِصْرٌٌ مَ كةٌٌ لََهُوْرٌٌ مَدٌِيْ نَةٌٌ كَرَاچٌِیٌٌّ
  9. 9. مذکر سماعی کی مثالیں: خَلِيْ فَةٌٌ اور عَ لَّمَةٌٌ میں گول تاء]ۃ[ موجودہےاسکے باوجود یہ مذکر .i استعمال ہو تے ہیں۔ جسم کے وہ اعضاء جو تعداد میں ایک ( 1) ایک ( 1)ہیں۔ .ii ا مثل: رَاْسٌٌ بَطْنٌٌوغیرہ۔ جسم کے وہ اعضاء جو تعداد میں دو ( 2)سے زیادہ ہیں۔ .iii ا مثل:سِنٌٌّ شَعْرٌٌ وغیرہ۔
  10. 10. سوال: مندرجہ ذیل اسماء میں سے مذکر اور مؤنث کو علیحدہ علیحدہ کریں ! اَلْمٌَلَكٌُ اَلْمٌَلِكٌُ اَلل حٌْمٌُ رَحٌَْةٌٌ اَللٌِّبٌَاسٌُ اَلْوٌَحٌْیٌُ اَلْكٌَلََّمٌُ اَلن ارٌُ اَلن فٌٌْسٌُ اَ اْ لٌَ يَةٌُ اَلٌَْالٌَةٌُ اخٌٌَ حَب ةٌٌ اَلْبٌَحٌْرٌُ اَلْقٌِيٌَامَةٌُ ٌُُ اَلٌَْبٌَلٌُ مُؤْمٌِنَةٌٌ اَل شيْطٌَانٌُ قَ رْيٌَةٌٌ
  11. 11. سوال: جنسسے کیا مرادہے؟ سوال: مؤنث کی کتنی اقسام ہیں ؟ ہر قسم کے لئے ایک ایکمثال دیں؟
  12. 12. سوال: مندرجہ ذیل اسماء مؤنث کا کون س ی قسم سے تعلق ہے؟ حقیقی ، قیاس ی یا سماعی؟ اُمٌٌّ بَ قَرٌٌ سَاعٌَةٌٌ مِرْوٌَحَةٌٌ مِصٌْرٌُ بَاكِسٌْتَانٌُ يَدٌٌ قَدَمٌٌ خَدٌٌّ سَََاءٌٌ شَسْسٌٌ عَ صٌا دَارٌٌ بِئٌْ رٌٌ كٌَأْسٌٌ
  13. 13. سوال: مندرجہ ذیل اسماءمیں مذکر اور مؤنثکی نشان دہ ی کریں ! رَحٌَْةٌٌ اَلْبٌَحٌْرٌُ اُخْتٌٌ اخٌٌَ جِدَارٌٌ اَلن فٌٌْسٌُ كِتَابٌٌ نَ هْرٌٌ شَجٌَرَةٌٌ قَ لَمٌٌ اَلْقِيٌَامَةٌُ

×