1. To get maximum benefit from the
lessons, please download the
.wmv or .3pg )video( file or mp3
(شارٹ كورس )مختصر مدتی كورس
file and watch it along with the
.pps files.Change the slide
whenever you hear AllahuAkbar
.in the background
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع
كيجیے
آسان طریقے سے
Make sure you download
the fonts sent with the
email or visit the website
and download them.
www.understandquran.com 1
2. اس سبق ميں
قرآن:
وضو کے اذکار
ف َا ع ِل، م َ ف ْ ع ُول، ف ِ ع ْل،
گرامر:
( ف َا ع ِ ل ُون، م ف ْ ع ُو ل ُون) ه ِ ي َ
ف َ ع َ ل َ ت ْ، ه ِ ي َ ت َ ف ْ ع َ ل ُ
7 ہوم ورک نكاتِ تعليم:
www.understandquran.com 2
3. وضو سے پہلے اور بعد کی دعا
الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
www.understandquran.com 3
10. اس دعا کی خاصیت
اللہ کے رسولﷺ نے فرمایا:
تم میں سے جو کوئی بھی دھیان سے وضو کرے اور
پھر یہ دعا پڑھے، تو جنّت کے اٹھ دروازے اس کے
ٓ
لئے کھول دیے جاتے ہیں ۔ وہ جس سے چاہے داخل
ہو جائے )ترمزی(
www.understandquran.com 01
12. TPIکے ساتھ کریں
وہ جو کرتا ہے فَاعِل
وہ جس پر کیا جاتا ہے مَفْعُول
کرنا، کرنے کا عمل فِعْل
www.understandquran.com 21
13. TPIکی ھدایتیں …
ایک وقت تھا جب مسلمان دنیا کو علم حیوانیات، فنون ھنر کی معلومات فراھم
کرتے تھے مگر اب اسکا الٹ ہے کیونکہ ہم نے قران کو چھوڑ دیا ہے۔ یاد
ٓ
رکھیے :”دینا”
جب اپ کہیں ف َا ع ِل )کرنے وال(، اپنے سیدھے ہاتھ سے دکھائیں جیسا کہ اپ دے
ٓ ٓ
رہیں ہیں ، یعنی کچھ کر رہے ہیں۔
جب اپ کہیں م َ ف ْ ع ُول)وہ جس پر کیا گیا(، اپنے سیدھے ہاتھ سے دکھائیں ، جیسا
ٓ
کہ اپ کچھ لے رہے ہیں یعنی مدد کے زیر اثر۔
ٓ
جب اپ فعل کہیں )کرنا( ، اپنے سیدھے ہاتھ سے دکھائیں ، اپنی مٹھی کو اوپر
ٓ
اٹھائیں جیسا کہ اپ کام ہوتا ہوا دکا رہے ہیں۔
ٓ
www.understandquran.com 31
18. 7 ہوم ورکس
دو پڑھنے پر
5 منٹ پڑھیں مشاف میں سے 1.
5 منٹ پڑھیں حافظہ میں سے 2.
دو مطالعہ کرنے پر
1. کم از کم 5 منٹ نوٹ بک میں سے مطالعہ
کریں
2. کم از کم 03 سیکنڈ لغت کارڈ میں سے
مطالعہ کریں
www.understandquran.com 81
19. 7 ہوم ورکس
دو سنتے ہوئے اور تذکرہ کرتے ہوئے
1. ایک گھنٹہ کی 3 mpریکارڈنگ سنیں پورے
)download from the کورس کی
.(website
2. جو بھی اپ نے سیکھا ہے اسکا تذکرہ کم از
ٓ
کم ایک منٹ اپنے عزیزوں سے کریں ۔ انکو ایک
لفظ یا ایک ایت سکھائیں !
ٓ
بدل بدل کر پڑھیں
www.understandquran.com 91
20. دو اور
دو اور ( صرف دعائیں)
اپنے لیے ر َ ب ّ ز ِ د ْ ن ِي ع ِ ل ْ م ًا
دوسروں کے لیے ( رشتہ دار، دوست۔۔۔) کہ اللہ انکو
توفیق دے قران کو سمجھنے کی
ٓ
ان کے لیے دعا لریں، بجائے انکو ذمہ دار ٹہرانیں قران نہ
ٓ
پڑھنے کے لیے
www.understandquran.com 02
21. اگر اپ ان نکات کو نہ سمجھ پائے
ٓ
)7+2 ہوم ورک ( تو۔۔۔
نہ کہیں کہ
قران مشکل ہے
ٓ
میرا ذہن اتنا مظبوط نہیں ہے۔
استاد اچھا نہیں ہے!
www.understandquran.com 12
22. اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟
،ّ أ َ ن ْ، أ َ ن
.etc ا ج ْ ع َل :قرآن
،ف َا ع ِل، م َ ف ْ ع ُول، ف ِ ع ْل
َ ( ف َا ع ِ ل ُون، م ف ْ ع ُو ل ُون) ه ِ ي
ُ ف َ ع َ ل َ ت ْ، ه ِ ي َ ت َ ف ْ ع َ ل :گرامر
7 ہوم ورکس نكاتِ تعليم
Study the material thoroughly,
and then fill up the work sheet in
the .pdf file sent with the email.
www.understandquran.com 22