1. Present Global Situation & Islamic Movement موجودہ عالمی حالات اور تحریک اسلامی Dr. Mohd. Khalid Mubashir uz Zafar
2. Fall of the Ottoman Empire, Arab Revolt, Arab–Israeli conflict, Islam and Secularism, and Iranian Revolution, End of Cold War Two World Wars
3. موجودہحالات کی اہم خصوصیات اسلامی تحریکات کے خلاف عالمی صف بندی عالمی سامراج کا زوال امت مسلمہ کی بیداری اسلام کی نظریاتی قوت
4. اسلامی تحریکات کے خلاف عالمی صف بندی Egypt sentences Muslim Brothers, journalists harassed Dubai: European hit squad killed Hamas leader DUBAI, United Arab Emirates — Dubai police appealed for an international manhunt Tuesday after releasing names and photos of an alleged 11-member European hit squad accused of stalking and killing a Hamas commander last month in a plot that mixed cold precision with spy caper disguises such as fake beards and wigs. Bangladesh police arrest top Jamaat-e-Islami leaders
5. سموئیل ہنٹنگٹن اور فرانسس فوکویاما سموئیل ہنٹنگٹن اور فرانسس فوکویاما تہذیبوں کے تصادم کا نظریہ تاریخ کے خاتمہ کا نظریہ
6. نیوز ویک کے ادارہ جات دہشت گردی کے خاتمہ کے لیئے تین محاذوں پر جنگ تہذیبی محاذ پر جنگ کے لئے مرکز ثقل کو نشانہ مرکز ثقل مولانا مودودی اور سید قطب کے افکار
7.
8.
9. نیو کنزرویٹیوز امریکہ پر دنیا کو صحیح راستہ پر رکھنے کی ذمہ داری ہے۔ امریکہ نے اس ذمہ داری سے غفلت برتی ہے۔ دنیا کے موجودہ مسائل اسی غفلت کا نتیجہ ہیں۔ امریکہ کو دنیا کو درست کرنے کے لیئے بھرپور رول ادا کرنا چاہیئے۔ Neoconservative Think Tank Neo-conservatism is a right-wing political philosophy that emerged in the United States of America, and which supports using American economic and military power to bring liberalism, democracy, and human rights to other countries.
10. ریانڈ کارپوریشن کی رپورٹ مسلمانوں کی چار قسمیں جدت پسند (Modernist ) لادینییا سیکولر (Secular) روایت پسند(Traditionalist ) اور بنیاد پرست (Fundamentalists) سیکولرز کی افزائش’ جدت پسندوں کی حمایت’ روایت پسندوں کو برداشت اور بنیاد پرستوں کی بیخ کنی بنیاد پرستوں کو بد نام اور الگ تھلگ کرنا بنیاد پرستوں اور روایت پرستوں کے درمیان دوری
13. أَوَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنظُرُوا كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَمِن قَبْلِهِمْكَانُوا أَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً وَأَثَارُوا الْأَرْضَ وَعَمَرُوهَا أَكْثَرَ مِمَّا عَمَرُوهَا وَجَاءَتْهُمْ رُسُلُهُم بِالْبَيِّنَاتِ فَمَا كَانَ اللَّهُلِيَظْلِمَهُمْ وَلَكِن كَانُوا أَنفُسَهُمْ يَظْلِمُونَO اعراف۹ . کیا ان لوگوں نے زمین میں سَیر و سیاحت نہیں کی تاکہ وہ دیکھ لیتے کہ ان لوگوں کا انجام کیا ہوا جو ان سے پہلے تھے، وہ لوگ اِن سے زیادہ طاقتور تھے، اور انہوں نے زمین میں زراعت کی تھی اور اسے آباد کیا تھا، اس سے کہیں بڑھ کر جس قدر اِنہوں نے زمین کو آباد کیا ہے، پھر ان کے پاس ان کے پیغمبر واضح نشانیاں لے کر آئے تھے، سو اﷲ ایسا نہ تھا کہ ان پر ظلم کرتا، لیکن وہ خود ہی اپنی جانوں پر ظلم کر رہے تھےo
14. پروفیسر ٹائن بی "Civilizations die from suicide, not by murder."
16. علاماتSymptoms اسکولی بچوں میں تعلیم سے بے رغبتی اعلی تعلیم میں ایشیائی قوموں کا غلبہ بے خبری، عیاشی اور مفاد پرستی تنگ نظری اور خوف کی نفسیات (کرسچن زایونزم) جنونی قوم پرستوں کا غلبہ خاندانی نظام کا بکھراو
17. قرض Debt امریکہ پر جملہ قرض 8.5 ٹریلین ڈالر (26اکتوبر) دنیا میں سب سے زیادہ جملہ قومی آمدنی کا 64 فیصد مسلسل بڑھ رہا ہے۔ (حوالہ: سی آئی اے فیکٹ بک)
18. عام زندگیCommon Life اوسط امریکی کے پاس 13کریڈٹ کارڈ (اکنامسٹ 10جولائی) اوسطأ ماہانہ 5900ڈالر کا کریڈٹ (اکنامسٹ 10جولائی) نقد خریدی کے مقابلہ میں 112فیصد (فیڈرل ریزرو) اوسطدرکار عرصہ برائے ادائی قرض 30 سال (فیڈرل ریزرو) 76فیصد خاندان آمدنی سے زیادہ خرچ (فیڈرل ریزرو) صرف تین ماہ میں خاندان بینکرپٹ 302829 (امیریکن بنکرپسی انسٹی تیوٹ)
19. 2008تک 96فیصد ریٹائر ہونے والے امیریکن خیرات پر منحصر (U.S. Dept. of Health & Human Services ) ایک امریکی اوسطأ 7.1سال اپنے گھر میں رہتا ہے۔ پھر وہ سابقہ قرض چکانے کے لیئے گھر رہن پر رکھتا ہے۔ گھر کے قرض اور رہن کی رقم کی مجموعی ادائیگی کے لیئے اسے اوسطأ 90سال درکار ہونگے۔ امریکہ میں موجود گھروں میں صرف 2فیصد گھر ایسے ہیں جن کی تعمیر کے لیئے لیا گیا قرض ادا ہو چکا ہے۔ National Association of RealtorsRef: عام زندگیCommon Life
20. صحت عامہ Public Health صحت عامہ کا نضام کرپٹ ہو چکا ہے۔ Ref : NINA BERNSTEIN; October 6, 2004 New York Times امریکہ ان چند ملکون میں سے ایک جہاں دمہ جان لیوا مرض باہر پیدا ہونے والے بچے امریکی بچوں کے مقابلہ میں صحت مند بچوں کی اموات کے لحاظ سے امریکہ 29ویں نمبر پر Ref: The New England Journal of Medicine,1999
21. علم و فن امریکہ سے ایشیا کی طرف علمی اغراض کے لیئے ہجرتیں Candy Store for Scientists By Charles Piller; Dec 09, 2004; Los Angeles Times; امریکہ میں ڈاکٹروں اور انجنئروں کا پروڈکشن اس قدر گھٹ چکا ہے کہ آئندہ دس سالوں میں امریکہ کا 90فیصد انحصار ایشیائی ملکوں پر ہوگا۔ September 2, 2003 New York Times اس محاذ پر امریکہ دنیا مین نمبر ایک ہوا کرتا تھا اب انڈیا جیسے ملکوں سے بھی پیچھے نمبر 23 پر پہنچ چکا ہے۔ 60 فیصد امریکی 'functionally illiterate ہیں۔ SF Gate; October 6, 2004
22. "The United States already lags behind much of the industrialized world in terms of how many of its people currently use broadband Internet service. For example, in Hong Kong, 66 percent of Internet homes have high-speed access, compared with just 17 percent in the United States." -- Wrong turn in the Net's future By Yale Braunstein; July 16, 2003; news.com.com
23. بے اطمینانی عدم سکون خود کشی کی شرح کے اعتبار سے امریکہ دنیا میں چوتھے نمبر پر امریکی آبا دی کا 9فیصد حصہ ڈرگس کا عا دی Maggie Fox; Sep 06, 2003; Reuters امریکی انتخابات میں عوام کی دلچسپی صفر۔ ووٹر ٹرن آوٹ کے اعتبار سے امریکہ 139 ویں نمبر پر۔
24. تمہاری تہذیب آپ ہی اپنے ہاتھوں سے خود کشی کرے گی جوشاخ نازکپہ آشیانہ بنے گانا پائیدارہوگا وہ وقت دور نہیں جب ۔۔۔۔۔۔۔۔ سرمایہ دارانہ تہذیب کو لندن اور واشنگٹن میں پناہ نہیں ملے گی۔۔۔۔۔
25. امت مسلمہ کی بیداری دنیا بھر میں دعوتی تحریکات حقوق کا شعور پڑھے لکھے اور ذہین لوگوں کی سرگرمی آبادی اور ہجرت یورپ اور امریکہ میں اثر و رسوخ میں اضافہ
26. Muslim Demographics in 21st century A comprehensive 2009 demographic study of 232 countries and territories reported that 23% of the global population or 1.57 billion people are Muslims. Of those, 87–90% are Sunni and 10–13% are Shi’a with a small minority belonging to other sects. Approximately 50 countries are Muslim Majority and Arabs account for around 20% of all Muslims worldwide.
27. Muslim Demographics in 21st century The majority of Muslims live in Asia and Africa. Approximately 62% of the world's Muslims live inAsia, with over 683 million adherents in Indonesia, Pakistan, India, and Bangladesh. In the Middle East, non-Arab countries such as Turkey and Iran are the largest Muslim-majority countries; in Africa, Egypt and Nigeria have the most populous Muslim communities.
28. کل اور آج پڑھے لوگ دہرئیے اسلام دو بر اعظموں میں عیسائیت کا فروغ مسلمان ڈرے سہمے پسماندہ’ زوال پذیر شکست خوردہ نسل پڑھے لکھے لوگ تحریکات کے روح رواں نہ صرف اسلام بلکہ اسلامی تحریکات دنیا کے ہر گوشہ میں اسلام کا فروغ مسلمانوں سے دنیا ڈری سہمی با اعتماد’ ترقی پذیر نسل۔ مثال انٹرنیٹ
29. کارٹون تنازعہ سڑکوں پر احتجاج کے علاوہ سنجیدہ مباحث بھی ہوئے۔ عالمی وحدت کا مظاہرہ حکومتوں نے دباو محسوس کیا
35. سائنس کی اخلاقیات خاندانی نظام کی ضرورت سود کی گھٹتی شرحیں روحانیت کی ضرورت کا احساس اسلام سے قریب تر روحانیت فطرت سے ہم آہنگی HRH Prince Charles was photographed some time ago at the Grand Opening of a new Ahl as-Sunna masjid in London. Here accompanied by two shaikhs wearing traditional Sunni turbans he waters a newly planted-tree symbolizing the spread of Islam in England.
43. ائے اللہ تو ہمیں دجال کے فتنہ سے محفوظ رکھ اور مرتے دم تک ہمیں تیرے دین کے لیئے مفید بنائے رکھ۔ ہم پناہ چاہتے ہیں اس کیفیت سے کہ ہم زندہ رہیں اور ہمارا وجود تیرے دین کے کسی کام میں نہ آئے۔ آمین تمام شد