SlideShare uma empresa Scribd logo
1 de 44
۳۰ ویں سالانہ   امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء تعارف اعلیٰ حضرت، مجددِ دین و ملت الشاہ  امام احمد رضا خاں   فاضلِ بریلوی ﷫ پروفیسر ڈاكٹر مجید اللہ قادری ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان أُوْل ٰ ئِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيمَانَ وَأَيَّدَهُم بِرُوحٍ مِّنْهُ ( ۱۲۷۲ھ ) وَيُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ أُوْلَئِكَ حِزْبُ اللَّهِ أَلَا إِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ   ( المجادلہ :  ۲۲ ) یہ ہیں جن كے دلوں میں اللہ نے ایمان نقش فرمادیا اور اپنی روح كی طرف سے اُن كی مدد كی  اور اُنہیں باغوں میں لے جائے گا جن كے نیچے نہریں بہیں؛ ان میں ہمیشہ رہیں، اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی۔ یہ اللہ كی جماعت ہے، سنتا ہے اللہ ہی كی جماعت كام یاب ہے۔
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان تعارفِ امام احمد رضا نام : احمد رضا خاں ابنِ مفتی نقی علی خاں ابنِ رضا علی خاں نسبتیں : محمدی سنی حنفی قادری بركاتی محدثِ بریلوی پیدائش : ۱۸۵۶ء /  ۱۲۷۲ھ بریلی، انڈیا تعلیم : ۱۴سال سے كم عمر میں فارغ التحصیل مہارتِ علوم : ۵۵ سے زائد مہارتِ زبان : اردو، عربی، فارسی كُل تصنیفات : 1000  سے زائد
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان اساتذۂِ كرام ۱۔ مولانا نقی علی خاں قادری بریلوی م۱۲۹۷ھ ( والد ) ۲۔ شاہ اٰلِ رسول قادری بركاتی مارہروی م۱۲۹۷ھ ( پیرو مرشد ) ۳۔ مرزا غلام قادر بیگ م ۱۳۲۰ھ ۴۔ مولانا عبدالعلی رام پوری م۱۳۰۳ھ ۵۔ شیخ احمد بن زین دھلان مكی م ۱۲۹۹ھ ( سندِ حدیث و فقہ ) ۶۔ شیخ عبد الرّحمٰن سراج مكی م ۱۳۰۱ھ ( سندِ حدیث و فقہ )
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان علوم كی فہرست علمِ قرآن، علمِ تفسیر، اصولِ تفسیر، اصولِ حدیث، علومِ حدیث، فقہ، اصولِ فقہ، علم العقائد والكلام، علمِ ہیئت، علمِ حساب، علمِ فلسفہ، علمِ توقیت، علمِ جفر، ارثماطیقی لوغارثم، زیجات، نظم فارسی، عربی و اردو وغیرہا
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان جدید علوم Economics, Political Science, Geography, Islamic History, Psychology, Geology, Petrology, Education, Medical Embryology, Genetics, Banking System, Topology, Astronomy, Phonograph, Physics, Math, etc.
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان علومِ قرآن پر مہارت ٭  كنزالایمان فی ترجمۃ القرآن ( اردو ترجمۂ قرآن ) ٭حاشیہ تفسیرِ بیضاوی ( عربی ) ٭ حاشیہ  الدر المنثور ( عربی ) ٭  انباء الحی ان كتابہ المضون تبیان لكل شئی ( عربی تفسیر ) ٭  الزلال الانقی من بحر سبقۃ الاتقی ( پی ایچ ڈی كی سند  حاصل كی گئی ) ٭  حاشیہ الاتقان فی علوم القرآن للسیوطی ( عربی )
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان علومِ حدیث پر مہارت 30  سے زائد كتب ٭ جامع الاحادیث۔ ۶جلدیں۔  3600 سے زیادہ احادیث ٭  الفضل الموھبی فی معنی اذا اصح الحدیث فھو مذھبی ۔ ۱۳۱۳ھ ٭  الھاد الكاف فی حكم ضعاف ۔ ۱۳۱۳ھ ٭  الروض البھیج فی آداب التخریج ۔ ۱۲۱۹ھ ٭  مدارج طبقات الحدیث ۔ ۱۳۱۳ھ ٭  منیر العین فی حكم تقبیل الابھامین ۔ ۱۳۱۳ھ
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان دارالافتاء بریلی ۷۔  مفتی سبحان رضا خاں سبحانی   ۱۴۰۴ھ /  ۱۹۸۵ء تاحال ۶۔  مفتی ریحان رضا خاں ریحانی قادری   ( م۱۴۰۴ھ ) ۱۳۸۵ھ تا ۱۴۰۴ھ ۵۔  مفتی محمد ابراہیم رضا خاں جیلانی قادری   ( م۱۳۸۵ھ ) ۱۳۶۲ھ تا ۱۳۸۵ھ ۴۔  مفتی محمد حامد رضا خاں قادری   ( م۱۳۶۲ھ ) ۱۳۴۰ھ تا ۱۳۶۲ھ ۳۔  مفتی امام احمد رضا خاں قادری بریلوی   ( م۱۳۴۰ھ ) ۱۲۹۷ھ تا ۱۳۴۰ھ ۲۔  مفتی محمد نقی علی خاں  قادری بریلوی   ( م۱۲۹۷ھ ) ۱۲۸۲ھ تا ۱۲۹۷ھ ۱۔  مفتی رضا علی خاں بریلوی   [ بانی دارالافتاء ]  ( م۱۲۸۲ھ ) ۱۲۴۶ھ تا ۱۲۸۲ھ ( نوٹ :   مسلسل  185  سال سے سات پشتوں سے فتاوٰی نویسی كے ذریعے دین كی خدمت جاری ہے )
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان فتاوٰی رضویہ قدیم فتاوٰی 12  جہازی سائز مجلد جدید 30  جلدیں  ( عربی و فارسی عبارات كے ترجمہ و تشریح كے بعد ) فتاوٰی كی زبان اردو، فارسی، عربی فتاوٰی كے طریق اردو، فارسی و عربی نثر اردو، فارسی و عربی منظوم
۳۰ویں سالانہ  امام احمد  رضا   كانفرنس   ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان فتاوٰی كے  مندرجات ٭ 8  ہزار سے زائد فتوے ٭ صرف پانچ فی صد مختصر جواب كے ساتھ، بقیہ كے تفصیلی جواب ٭ 110  سے زائد عربی، فارسی،ا ردو رسائل ٭ استفسار كرنے والوں میں كثیر تعداد علما و مشائخ، دانش ور حضرات ٭ مستفتی حضرات صرف ہندوستان كے لوگ نہیں، بل كہ موجودہ پاكستان،  بنگلہ دیش، نیپال، بھوٹان، عرب، افریقہ، چین وغیرہ
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان اردو سائنسی فتوٰی اب آلۂِ فونوگراف كی طرف چلیے۔ حكیم جلت حكمۃ نے جوف سامعہ كی ہوا میں جس طرح یہ قوت ركھی  كہ ان كیفیات سے متكیف ہوكر نفس كے حضور ادائے اصوات الفاظ كرے یوہیں یہ حالت بھی ركھی كہ ادا كركے معًا اس كیفیت سے خالی ہوكر پھر لوحِ سادہ رہ جائے كہ آئندہ اصوات و كلمات كے لیے متعدد ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو مختلف آوازیں جمع ہوكر مانعِ فہم و كلام ہوتیں جس طرح میلوں كے عظیم مجامع میں ایك غُل كے سوا بات سمجھ میں نہیں آتی ولہٰذا اب تك عام لوگوں كے پاس ان كیفیات كے محفوظ ركھنے كا كوئی ذریعہ نہ تھا۔ اگرچہ واقع میں تمام الفاظ جملہ اصوات بجائے خود محفوظ نہیں۔ وہ بھی اممِ مخلوقہ سے ایك امت ہیں كہ اپنے ربّ جل و علا كی تسبیح كرتے ہیں۔ كلماتِ ایمان تسبیحِ رحمٰن كے ساتھ اپنے قائل كے لیے استغفار بھی كرتے ہیں اور كلماتِ كفر تسبیحِ الٰہی كے ساتھ اپنے قائل پر لعنت۔  ( الكشف الشافیا حكم فونوجرافیا ۔ ۱۳۲۸ھ )
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان سیاسی فتوٰی مسئولہ :  فقیر عبد اللہ قادری، واقع دربار بھرچونڈی شریف، اسٹیشن ڈھركی، سكھر، سندھ۔ ۲۸؍ذی العقدہ ۱۳۳۸ھ مسئلہ :   بخدمت تاج الفقہاء، سراج العلماء المدققین، حامی السنۃ والدین، غیاث الاسلام والمسلمین، مجدد مائۃ حاضرۃ، حضرت احمد رضا خاں صاحب قادری بعد الوف الوف تسلیمات مع التكریمات، بصد ادب واضح برائے عالی باد كہ مسئلہ ہجرت معروفہ معلومہ كہ در ہندوستان كہ تمام جوش و فراش علمائے وقت بفرضیت او قائل شدہ اند واعظِ دینیہ۔۔۔ الجواب :   بحمداللہ تعالیٰ ہندوستان تاحال دارالاسلام است كما حققناہٗ فی رسالتنا اعلام الاعلام بان ہندوستان دارالاسلام۔
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان اعلام الاعلام بان ھندوستان دارالاسلام ہمارے امام اعظم﷜ بلكہ علمائے ثلٰثہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم كے مذہب پر ہندوستان دارالاسلام ہے، ہرگز دارالحرب نہیں كہ دارالاسلام كے دارالحرب ہوجانے میں جو تین باتیں ہمارے امامِ اعظم امام الائمہ﷜ كے نزدیك دركار ہیں ان میں سے ایك یہ ہے كہ وہاں احكامِ شرك علانیہ جاری ہوں اور شریعتِ اسلام كے احكام و شعائر مطلقاً جاری نہ ہونے پائیں اور صاحبین كے نزدیك اسی قدر كافی ہے مگر یہ بات بحمداللہ یہاں قطعاً موجود نہیں۔ اہلِ اسلام جمعہ و عیدین و اذان و اقامت و نمازِ باجماعت وغیرہا شعائرِ شریعت بغیر مزاحمت علی الاعلان ادا كرتے ہیں۔
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان مسلم سائنس دان ٭ حركتِ زمین كے خلاف مدلل رسائل ٭ زمین سے متعلق تحقیق۔  175 اقسام كے پتھر ٭ ماں كے پیٹ میں كیا ہے؟ الٹراساؤنڈ تھیوری ٭ ہمارے كانوں تك آواز كی لہریں كیوں كر پہنچتی ہیں؟ اور فضا كے مقابلے میں پانی كے اندر دیر سے كیوں پہنچتی ہیں؟ ٭ زلزلے كیوں اور كس طرح آتے ہیں؟
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان مسلم مدبر و مفكر فاضلِ بریلوی كے  4  بنیادی معاشی نكات ۱۹۱۲ء /  ۱۳۱۳ھ ۱۔ ان امور كے علاوہ جن میں حكومت دخل انداز ہے، مسلمان اپنے معاملات باہم فیصل كریں تاكہ مقدمہ بازی میں جو كروڑوں روپے خرچ ہورہے ہیں، پس انداز ہوسكیں۔ ۲۔ بمبئی، كلكتہ، رنگون، مدراس، حیدرآباد دكن كے تونگر مسلمان اپنے بھائیوں كے لیے بینك كھولیں۔ ۳۔ مسلمان اپنی قوم كے سوا كسی سے كچھ نہ خریدیں۔ ۴۔ علمِ دین كی ترویج و اشاعت كریں۔ تقدیرِ امم كیا ہے كوئی كہہ نہیں سكتا مومن كی فراست ہو تو كافی ہے اشارہ
۳۰ویں سالانہ  امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان مجددِ ملت ٭ كرنسی نوٹ كا مسئلہ حل كركے علمائے عرب و عجم كو حیران كردیا۔ ٭ یہود و ہنود، عیسائی و مرزائی تحریكوں كو ردّ كیا اور حق كا علم بلند كیا۔ ٭ امورِ بدعت كا خاتمہ كیا اور شریعت كا بول بالا كیا۔ سجدۂِ تحریمی حرام قرار دیا۔ ٭ عرب و عجم كے كثیر تعداد علماء نے مجددِ ملّت تسلیم كیا۔
۳۰ ویں سالانہ   امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء امام احمد رضا پر پی ایچ ڈی /  ایم فِل /  ایم ایڈ كے مقالات ٭ پی ایچ ڈی مقالات : ۲۳ زیرِ تكمیل : ۱۷ ٭ ایم فل مقالات : ۸ زیرِ تكمیل : ۴ ٭ ایم ایڈ مقالات : ۱۳ زیرِ تكمیل ڈی لٹ : ۱ ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
۳۰ ویں سالانہ   امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء مختلف جامعات میں امام احمد رضا پر پی ایچ ڈی مقالات ٭ جامعہ كراچی : 5 ٭ جامعہ سندھ : 2 ٭ جامعہ پنجاب : 2 ٭ كولمبیا یونیورسٹی، امریكا : 1 ٭ انڈیا كی جامعات : 13 ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
۳۰ ویں سالانہ   امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء مختلف جامعات میں امام احمد رضا پر ایم فل كے مقالات ٭ جامعہ ازہر : 3 ٭ جامعہ سندھ : 1 ٭ جامعہ پنجاب : 2 ٭ بین الاقوامی اسلامك یونیورسٹی : 2 ٭ الجامعۃ الاسلامیہ، بہالپور : 1 ٭ علی گڑھ یونیورسٹی : 1 ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
۳۰ ویں سالانہ   امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء مختلف جامعات میں امام احمد رضا پر ایم ایڈ كے مقالات ٭ گورنمنٹ كالج آف ایجوكیشن، فیصل آباد : 2 جامعہ پنجاب : 7 ٭ الجامعۃ الاسلامیہ، بہالپور : 1 جامعہ ملیہ كالج، ملیر : 1 ٭ وفاقی اردو یونیورسٹی : 1 ٭ جامعہ كراچی : 1 ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
۳۰ ویں سالانہ   امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء سیّد اسماعیل خلیل مكّی ﷫ ’’ قسم کھاکر کہتا ہوں کہ ان فتووں کو اگر ابوحنیفہ نعمان بن ثابت دیکھتے تو یقیناً ان کی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچتی اور اس کے مؤلف کو اپنے تلامذہ میں شامل کرلیتے۔‘‘ ( الاجاز ۃ  المتین ۃ  لعلماءِ بک ۃ  والمدین ۃ ، مکتوب محررہ ۱۳۲۵ھ )   ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
۳۰ ویں سالانہ   امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء علامہ ڈاكٹر محمد اقباؔل ’’ ہندوستان کے دورِ آخر میں ان جیسا طباع اور ذہین فقیہ پیدا نہیں ہوا۔ میں نے ان کے فتاویٰ کے مطالعہ سے یہ رائے قائم کی ہے کہ مولانا جب ایک دفعہ رائے قائم کرلیتے تھے، اس پر مضبوطی سے قائم رہتے تھے۔ یقیناً وہ اپنی رائے کا اظہار بہت ہی غور و فکر کے بعد کرتے تھے۔‘‘ ( مقالاتِ یومِ رضا، ص : ۱۰، مطبوعہ لاہور ) ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
۳۰ ویں سالانہ   امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء مولانا كوثر نیازی ’’ میں نے جو آپ کو  امام ابوحنیفہ ثانی  کہا، وہ صرف محبت میں یا عقیدت میں نہیں کہا بلکہ فتاویٰ رضویہ کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ بات کہہ رہا ہوں کہ آپ اس دور کے ابوحنیفہ ہیں۔ آپ کے فتاویٰ میں مختلف علوم و فنون پر جو بحث کی گئی ہے، اس کو پڑھ کر بڑے بڑے علما کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ کاش کہ اعلیٰ حضرت کی حیات اس دور کو میسر آجاتی تاکہ آج کل کے پیچیدہ مسائل حل ہوسکتے کیوں کہ آپ کی تحقیق حتمی ہوتی۔ اس کے آگے مزید گنجائش نہیں ہوتی۔‘‘  ( مولانا کوثر نیازی، مجلہ امام احمد رضا کانفرنس ۱۹۹۴ء، ص : ۵۰، مطبوعہ ) ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
۳۰ ویں سالانہ   امام احمد رضا كانفرنس  ۲۰۱۰ء حكیم محمد سعید ’’ میں نے جو آپ کو  امام ابوحنیفہ ثانی  کہا، وہ صرف محبت میں یا عقیدت میں نہیں کہا بلکہ فتاویٰ رضویہ کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ بات کہہ رہا ہوں کہ آپ اس دور کے ابوحنیفہ ہیں۔ آپ کے فتاویٰ میں مختلف علوم و فنون پر جو بحث کی گئی ہے، اس کو پڑھ کر بڑے بڑے علما کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ کاش کہ اعلیٰ حضرت کی حیات اس دور کو میسر آجاتی تاکہ آج کل کے پیچیدہ مسائل حل ہوسکتے کیوں کہ آپ کی تحقیق حتمی ہوتی۔ اس کے آگے مزید گنجائش نہیں ہوتی۔‘‘  ( مولانا کوثر نیازی، مجلہ امام احمد رضا کانفرنس ۱۹۹۴ء، ص : ۵۰، مطبوعہ ) ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
IDARA-E-TAHQEEQAT-E-IMAM AHMAD RAZA 1980 ,[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],Idara-e- Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International   Pakistan
Present executive body of the Idara ,[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza International Karachi, Pakistan
Founder of Idara Syed Riasat Ali Quadri Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza International Karachi, Pakistan
Syed Wajahat Rasool Quadri  (President)  Founder Patrons Mufti Taquddus Ali Khan    and Shaikh Hameed Ullah Quadri Hashmati Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International, Pakistan
Allama Shams Bareillvi and Maulana M.Shafi Qadri Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International Pakistan
6 TH  Imam  Ahmad  Raza  Conference  1986 Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International Pakistan
Reception to Ulma-e-Arab-o- Aajam 2005 A.D. Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International Pakistan
A  view  of  city  Bareilly (U.P)  India Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International Pakistan
Gumbad-e-Raza  Darul Hadees Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International Pakistan
MAZAR SHAREEF OF IMAM  AHMAD RAZA Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International, Pakistan
Daral Uloom Manzare Islam Founded by Imam Ahmad Raza in {1904/1322} Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad RazaI International Karachi, Pakistan
[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],Work of Imam Ahmad Raza in various Disciplines of Science Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International Pakistan
[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],Revolving Sun and Static Earth   Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International Pakistan
[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],Revolving Sun and Static Earth   Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International Pakistan
Medical Sciences ,[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International Pakistan
[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],Medical Sciences Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International Pakistan
[object Object],[object Object],[object Object],[object Object],Ultra Sound Theory By Imam Ahmad Raza Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International Pakistan
 
The End Idara-e- Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza  International   Pakistan “ An overview on Imam Ahmad Raza”

Mais conteúdo relacionado

Mais de Idara Tehqiqat Imam Ahmad Raza (10)

Urdu university presentation
Urdu university presentationUrdu university presentation
Urdu university presentation
 
Quran and science presentation no 3
Quran and science presentation no 3Quran and science presentation no 3
Quran and science presentation no 3
 
Kanz ul iman aur scienci qawanin (conference 2009)
Kanz ul iman aur scienci qawanin (conference 2009)Kanz ul iman aur scienci qawanin (conference 2009)
Kanz ul iman aur scienci qawanin (conference 2009)
 
Imam ahmad raza a complete scientist
Imam ahmad raza a complete scientistImam ahmad raza a complete scientist
Imam ahmad raza a complete scientist
 
Coral and research of imam ahmad raza
Coral and research of imam ahmad razaCoral and research of imam ahmad raza
Coral and research of imam ahmad raza
 
Blood circulatory system and research of imam ahmad raza presentation 8
Blood circulatory system and research of imam ahmad raza   presentation 8Blood circulatory system and research of imam ahmad raza   presentation 8
Blood circulatory system and research of imam ahmad raza presentation 8
 
Basic mechanism of telecommunication system and imam ahmad raza
Basic mechanism of telecommunication system and imam ahmad razaBasic mechanism of telecommunication system and imam ahmad raza
Basic mechanism of telecommunication system and imam ahmad raza
 
Geological Sciences and Imam Ahmad Raza
Geological Sciences and Imam Ahmad RazaGeological Sciences and Imam Ahmad Raza
Geological Sciences and Imam Ahmad Raza
 
Scientific Work of Imam Ahmad Raza
Scientific Work of Imam Ahmad RazaScientific Work of Imam Ahmad Raza
Scientific Work of Imam Ahmad Raza
 
Imam Ahmad Raza Khan & ITIAR
Imam Ahmad Raza Khan & ITIARImam Ahmad Raza Khan & ITIAR
Imam Ahmad Raza Khan & ITIAR
 

Presentation conference 2010

  • 1. ۳۰ ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء تعارف اعلیٰ حضرت، مجددِ دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خاں فاضلِ بریلوی ﷫ پروفیسر ڈاكٹر مجید اللہ قادری ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
  • 2. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان أُوْل ٰ ئِكَ كَتَبَ فِي قُلُوبِهِمُ الْإِيمَانَ وَأَيَّدَهُم بِرُوحٍ مِّنْهُ ( ۱۲۷۲ھ ) وَيُدْخِلُهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ أُوْلَئِكَ حِزْبُ اللَّهِ أَلَا إِنَّ حِزْبَ اللَّهِ هُمُ الْمُفْلِحُونَ ( المجادلہ : ۲۲ ) یہ ہیں جن كے دلوں میں اللہ نے ایمان نقش فرمادیا اور اپنی روح كی طرف سے اُن كی مدد كی اور اُنہیں باغوں میں لے جائے گا جن كے نیچے نہریں بہیں؛ ان میں ہمیشہ رہیں، اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی۔ یہ اللہ كی جماعت ہے، سنتا ہے اللہ ہی كی جماعت كام یاب ہے۔
  • 3. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان تعارفِ امام احمد رضا نام : احمد رضا خاں ابنِ مفتی نقی علی خاں ابنِ رضا علی خاں نسبتیں : محمدی سنی حنفی قادری بركاتی محدثِ بریلوی پیدائش : ۱۸۵۶ء / ۱۲۷۲ھ بریلی، انڈیا تعلیم : ۱۴سال سے كم عمر میں فارغ التحصیل مہارتِ علوم : ۵۵ سے زائد مہارتِ زبان : اردو، عربی، فارسی كُل تصنیفات : 1000 سے زائد
  • 4. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان اساتذۂِ كرام ۱۔ مولانا نقی علی خاں قادری بریلوی م۱۲۹۷ھ ( والد ) ۲۔ شاہ اٰلِ رسول قادری بركاتی مارہروی م۱۲۹۷ھ ( پیرو مرشد ) ۳۔ مرزا غلام قادر بیگ م ۱۳۲۰ھ ۴۔ مولانا عبدالعلی رام پوری م۱۳۰۳ھ ۵۔ شیخ احمد بن زین دھلان مكی م ۱۲۹۹ھ ( سندِ حدیث و فقہ ) ۶۔ شیخ عبد الرّحمٰن سراج مكی م ۱۳۰۱ھ ( سندِ حدیث و فقہ )
  • 5. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان علوم كی فہرست علمِ قرآن، علمِ تفسیر، اصولِ تفسیر، اصولِ حدیث، علومِ حدیث، فقہ، اصولِ فقہ، علم العقائد والكلام، علمِ ہیئت، علمِ حساب، علمِ فلسفہ، علمِ توقیت، علمِ جفر، ارثماطیقی لوغارثم، زیجات، نظم فارسی، عربی و اردو وغیرہا
  • 6. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان جدید علوم Economics, Political Science, Geography, Islamic History, Psychology, Geology, Petrology, Education, Medical Embryology, Genetics, Banking System, Topology, Astronomy, Phonograph, Physics, Math, etc.
  • 7. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان علومِ قرآن پر مہارت ٭ كنزالایمان فی ترجمۃ القرآن ( اردو ترجمۂ قرآن ) ٭حاشیہ تفسیرِ بیضاوی ( عربی ) ٭ حاشیہ الدر المنثور ( عربی ) ٭ انباء الحی ان كتابہ المضون تبیان لكل شئی ( عربی تفسیر ) ٭ الزلال الانقی من بحر سبقۃ الاتقی ( پی ایچ ڈی كی سند حاصل كی گئی ) ٭ حاشیہ الاتقان فی علوم القرآن للسیوطی ( عربی )
  • 8. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان علومِ حدیث پر مہارت 30 سے زائد كتب ٭ جامع الاحادیث۔ ۶جلدیں۔ 3600 سے زیادہ احادیث ٭ الفضل الموھبی فی معنی اذا اصح الحدیث فھو مذھبی ۔ ۱۳۱۳ھ ٭ الھاد الكاف فی حكم ضعاف ۔ ۱۳۱۳ھ ٭ الروض البھیج فی آداب التخریج ۔ ۱۲۱۹ھ ٭ مدارج طبقات الحدیث ۔ ۱۳۱۳ھ ٭ منیر العین فی حكم تقبیل الابھامین ۔ ۱۳۱۳ھ
  • 9. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان دارالافتاء بریلی ۷۔ مفتی سبحان رضا خاں سبحانی ۱۴۰۴ھ / ۱۹۸۵ء تاحال ۶۔ مفتی ریحان رضا خاں ریحانی قادری ( م۱۴۰۴ھ ) ۱۳۸۵ھ تا ۱۴۰۴ھ ۵۔ مفتی محمد ابراہیم رضا خاں جیلانی قادری ( م۱۳۸۵ھ ) ۱۳۶۲ھ تا ۱۳۸۵ھ ۴۔ مفتی محمد حامد رضا خاں قادری ( م۱۳۶۲ھ ) ۱۳۴۰ھ تا ۱۳۶۲ھ ۳۔ مفتی امام احمد رضا خاں قادری بریلوی ( م۱۳۴۰ھ ) ۱۲۹۷ھ تا ۱۳۴۰ھ ۲۔ مفتی محمد نقی علی خاں قادری بریلوی ( م۱۲۹۷ھ ) ۱۲۸۲ھ تا ۱۲۹۷ھ ۱۔ مفتی رضا علی خاں بریلوی [ بانی دارالافتاء ] ( م۱۲۸۲ھ ) ۱۲۴۶ھ تا ۱۲۸۲ھ ( نوٹ : مسلسل 185 سال سے سات پشتوں سے فتاوٰی نویسی كے ذریعے دین كی خدمت جاری ہے )
  • 10. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان فتاوٰی رضویہ قدیم فتاوٰی 12 جہازی سائز مجلد جدید 30 جلدیں ( عربی و فارسی عبارات كے ترجمہ و تشریح كے بعد ) فتاوٰی كی زبان اردو، فارسی، عربی فتاوٰی كے طریق اردو، فارسی و عربی نثر اردو، فارسی و عربی منظوم
  • 11. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان فتاوٰی كے مندرجات ٭ 8 ہزار سے زائد فتوے ٭ صرف پانچ فی صد مختصر جواب كے ساتھ، بقیہ كے تفصیلی جواب ٭ 110 سے زائد عربی، فارسی،ا ردو رسائل ٭ استفسار كرنے والوں میں كثیر تعداد علما و مشائخ، دانش ور حضرات ٭ مستفتی حضرات صرف ہندوستان كے لوگ نہیں، بل كہ موجودہ پاكستان، بنگلہ دیش، نیپال، بھوٹان، عرب، افریقہ، چین وغیرہ
  • 12. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان اردو سائنسی فتوٰی اب آلۂِ فونوگراف كی طرف چلیے۔ حكیم جلت حكمۃ نے جوف سامعہ كی ہوا میں جس طرح یہ قوت ركھی كہ ان كیفیات سے متكیف ہوكر نفس كے حضور ادائے اصوات الفاظ كرے یوہیں یہ حالت بھی ركھی كہ ادا كركے معًا اس كیفیت سے خالی ہوكر پھر لوحِ سادہ رہ جائے كہ آئندہ اصوات و كلمات كے لیے متعدد ہے۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو مختلف آوازیں جمع ہوكر مانعِ فہم و كلام ہوتیں جس طرح میلوں كے عظیم مجامع میں ایك غُل كے سوا بات سمجھ میں نہیں آتی ولہٰذا اب تك عام لوگوں كے پاس ان كیفیات كے محفوظ ركھنے كا كوئی ذریعہ نہ تھا۔ اگرچہ واقع میں تمام الفاظ جملہ اصوات بجائے خود محفوظ نہیں۔ وہ بھی اممِ مخلوقہ سے ایك امت ہیں كہ اپنے ربّ جل و علا كی تسبیح كرتے ہیں۔ كلماتِ ایمان تسبیحِ رحمٰن كے ساتھ اپنے قائل كے لیے استغفار بھی كرتے ہیں اور كلماتِ كفر تسبیحِ الٰہی كے ساتھ اپنے قائل پر لعنت۔ ( الكشف الشافیا حكم فونوجرافیا ۔ ۱۳۲۸ھ )
  • 13. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان سیاسی فتوٰی مسئولہ : فقیر عبد اللہ قادری، واقع دربار بھرچونڈی شریف، اسٹیشن ڈھركی، سكھر، سندھ۔ ۲۸؍ذی العقدہ ۱۳۳۸ھ مسئلہ : بخدمت تاج الفقہاء، سراج العلماء المدققین، حامی السنۃ والدین، غیاث الاسلام والمسلمین، مجدد مائۃ حاضرۃ، حضرت احمد رضا خاں صاحب قادری بعد الوف الوف تسلیمات مع التكریمات، بصد ادب واضح برائے عالی باد كہ مسئلہ ہجرت معروفہ معلومہ كہ در ہندوستان كہ تمام جوش و فراش علمائے وقت بفرضیت او قائل شدہ اند واعظِ دینیہ۔۔۔ الجواب : بحمداللہ تعالیٰ ہندوستان تاحال دارالاسلام است كما حققناہٗ فی رسالتنا اعلام الاعلام بان ہندوستان دارالاسلام۔
  • 14. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان اعلام الاعلام بان ھندوستان دارالاسلام ہمارے امام اعظم﷜ بلكہ علمائے ثلٰثہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم كے مذہب پر ہندوستان دارالاسلام ہے، ہرگز دارالحرب نہیں كہ دارالاسلام كے دارالحرب ہوجانے میں جو تین باتیں ہمارے امامِ اعظم امام الائمہ﷜ كے نزدیك دركار ہیں ان میں سے ایك یہ ہے كہ وہاں احكامِ شرك علانیہ جاری ہوں اور شریعتِ اسلام كے احكام و شعائر مطلقاً جاری نہ ہونے پائیں اور صاحبین كے نزدیك اسی قدر كافی ہے مگر یہ بات بحمداللہ یہاں قطعاً موجود نہیں۔ اہلِ اسلام جمعہ و عیدین و اذان و اقامت و نمازِ باجماعت وغیرہا شعائرِ شریعت بغیر مزاحمت علی الاعلان ادا كرتے ہیں۔
  • 15. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان مسلم سائنس دان ٭ حركتِ زمین كے خلاف مدلل رسائل ٭ زمین سے متعلق تحقیق۔ 175 اقسام كے پتھر ٭ ماں كے پیٹ میں كیا ہے؟ الٹراساؤنڈ تھیوری ٭ ہمارے كانوں تك آواز كی لہریں كیوں كر پہنچتی ہیں؟ اور فضا كے مقابلے میں پانی كے اندر دیر سے كیوں پہنچتی ہیں؟ ٭ زلزلے كیوں اور كس طرح آتے ہیں؟
  • 16. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان مسلم مدبر و مفكر فاضلِ بریلوی كے 4 بنیادی معاشی نكات ۱۹۱۲ء / ۱۳۱۳ھ ۱۔ ان امور كے علاوہ جن میں حكومت دخل انداز ہے، مسلمان اپنے معاملات باہم فیصل كریں تاكہ مقدمہ بازی میں جو كروڑوں روپے خرچ ہورہے ہیں، پس انداز ہوسكیں۔ ۲۔ بمبئی، كلكتہ، رنگون، مدراس، حیدرآباد دكن كے تونگر مسلمان اپنے بھائیوں كے لیے بینك كھولیں۔ ۳۔ مسلمان اپنی قوم كے سوا كسی سے كچھ نہ خریدیں۔ ۴۔ علمِ دین كی ترویج و اشاعت كریں۔ تقدیرِ امم كیا ہے كوئی كہہ نہیں سكتا مومن كی فراست ہو تو كافی ہے اشارہ
  • 17. ۳۰ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان مجددِ ملت ٭ كرنسی نوٹ كا مسئلہ حل كركے علمائے عرب و عجم كو حیران كردیا۔ ٭ یہود و ہنود، عیسائی و مرزائی تحریكوں كو ردّ كیا اور حق كا علم بلند كیا۔ ٭ امورِ بدعت كا خاتمہ كیا اور شریعت كا بول بالا كیا۔ سجدۂِ تحریمی حرام قرار دیا۔ ٭ عرب و عجم كے كثیر تعداد علماء نے مجددِ ملّت تسلیم كیا۔
  • 18. ۳۰ ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء امام احمد رضا پر پی ایچ ڈی / ایم فِل / ایم ایڈ كے مقالات ٭ پی ایچ ڈی مقالات : ۲۳ زیرِ تكمیل : ۱۷ ٭ ایم فل مقالات : ۸ زیرِ تكمیل : ۴ ٭ ایم ایڈ مقالات : ۱۳ زیرِ تكمیل ڈی لٹ : ۱ ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
  • 19. ۳۰ ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء مختلف جامعات میں امام احمد رضا پر پی ایچ ڈی مقالات ٭ جامعہ كراچی : 5 ٭ جامعہ سندھ : 2 ٭ جامعہ پنجاب : 2 ٭ كولمبیا یونیورسٹی، امریكا : 1 ٭ انڈیا كی جامعات : 13 ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
  • 20. ۳۰ ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء مختلف جامعات میں امام احمد رضا پر ایم فل كے مقالات ٭ جامعہ ازہر : 3 ٭ جامعہ سندھ : 1 ٭ جامعہ پنجاب : 2 ٭ بین الاقوامی اسلامك یونیورسٹی : 2 ٭ الجامعۃ الاسلامیہ، بہالپور : 1 ٭ علی گڑھ یونیورسٹی : 1 ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
  • 21. ۳۰ ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء مختلف جامعات میں امام احمد رضا پر ایم ایڈ كے مقالات ٭ گورنمنٹ كالج آف ایجوكیشن، فیصل آباد : 2 جامعہ پنجاب : 7 ٭ الجامعۃ الاسلامیہ، بہالپور : 1 جامعہ ملیہ كالج، ملیر : 1 ٭ وفاقی اردو یونیورسٹی : 1 ٭ جامعہ كراچی : 1 ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
  • 22. ۳۰ ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء سیّد اسماعیل خلیل مكّی ﷫ ’’ قسم کھاکر کہتا ہوں کہ ان فتووں کو اگر ابوحنیفہ نعمان بن ثابت دیکھتے تو یقیناً ان کی آنکھوں کو ٹھنڈک پہنچتی اور اس کے مؤلف کو اپنے تلامذہ میں شامل کرلیتے۔‘‘ ( الاجاز ۃ المتین ۃ لعلماءِ بک ۃ والمدین ۃ ، مکتوب محررہ ۱۳۲۵ھ ) ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
  • 23. ۳۰ ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء علامہ ڈاكٹر محمد اقباؔل ’’ ہندوستان کے دورِ آخر میں ان جیسا طباع اور ذہین فقیہ پیدا نہیں ہوا۔ میں نے ان کے فتاویٰ کے مطالعہ سے یہ رائے قائم کی ہے کہ مولانا جب ایک دفعہ رائے قائم کرلیتے تھے، اس پر مضبوطی سے قائم رہتے تھے۔ یقیناً وہ اپنی رائے کا اظہار بہت ہی غور و فکر کے بعد کرتے تھے۔‘‘ ( مقالاتِ یومِ رضا، ص : ۱۰، مطبوعہ لاہور ) ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
  • 24. ۳۰ ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء مولانا كوثر نیازی ’’ میں نے جو آپ کو امام ابوحنیفہ ثانی کہا، وہ صرف محبت میں یا عقیدت میں نہیں کہا بلکہ فتاویٰ رضویہ کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ بات کہہ رہا ہوں کہ آپ اس دور کے ابوحنیفہ ہیں۔ آپ کے فتاویٰ میں مختلف علوم و فنون پر جو بحث کی گئی ہے، اس کو پڑھ کر بڑے بڑے علما کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ کاش کہ اعلیٰ حضرت کی حیات اس دور کو میسر آجاتی تاکہ آج کل کے پیچیدہ مسائل حل ہوسکتے کیوں کہ آپ کی تحقیق حتمی ہوتی۔ اس کے آگے مزید گنجائش نہیں ہوتی۔‘‘ ( مولانا کوثر نیازی، مجلہ امام احمد رضا کانفرنس ۱۹۹۴ء، ص : ۵۰، مطبوعہ ) ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
  • 25. ۳۰ ویں سالانہ امام احمد رضا كانفرنس ۲۰۱۰ء حكیم محمد سعید ’’ میں نے جو آپ کو امام ابوحنیفہ ثانی کہا، وہ صرف محبت میں یا عقیدت میں نہیں کہا بلکہ فتاویٰ رضویہ کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ بات کہہ رہا ہوں کہ آپ اس دور کے ابوحنیفہ ہیں۔ آپ کے فتاویٰ میں مختلف علوم و فنون پر جو بحث کی گئی ہے، اس کو پڑھ کر بڑے بڑے علما کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ کاش کہ اعلیٰ حضرت کی حیات اس دور کو میسر آجاتی تاکہ آج کل کے پیچیدہ مسائل حل ہوسکتے کیوں کہ آپ کی تحقیق حتمی ہوتی۔ اس کے آگے مزید گنجائش نہیں ہوتی۔‘‘ ( مولانا کوثر نیازی، مجلہ امام احمد رضا کانفرنس ۱۹۹۴ء، ص : ۵۰، مطبوعہ ) ادارۂ تحقیقاتِ امام احمد رضا انٹرنیشنل، كراچی، پاكستان
  • 26.
  • 27.
  • 28. Founder of Idara Syed Riasat Ali Quadri Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza International Karachi, Pakistan
  • 29. Syed Wajahat Rasool Quadri (President) Founder Patrons Mufti Taquddus Ali Khan and Shaikh Hameed Ullah Quadri Hashmati Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza International, Pakistan
  • 30. Allama Shams Bareillvi and Maulana M.Shafi Qadri Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza International Pakistan
  • 31. 6 TH Imam Ahmad Raza Conference 1986 Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza International Pakistan
  • 32. Reception to Ulma-e-Arab-o- Aajam 2005 A.D. Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza International Pakistan
  • 33. A view of city Bareilly (U.P) India Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza International Pakistan
  • 34. Gumbad-e-Raza Darul Hadees Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza International Pakistan
  • 35. MAZAR SHAREEF OF IMAM AHMAD RAZA Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza International, Pakistan
  • 36. Daral Uloom Manzare Islam Founded by Imam Ahmad Raza in {1904/1322} Idara Tahqeeqat-e- Imam Ahmad RazaI International Karachi, Pakistan
  • 37.
  • 38.
  • 39.
  • 40.
  • 41.
  • 42.
  • 43.  
  • 44. The End Idara-e- Tahqeeqat-e- Imam Ahmad Raza International Pakistan “ An overview on Imam Ahmad Raza”